گھریلو نا چاقی پر حوا کی بیٹی پر ظالم شوہر جاوید کا شدید تشدد.زخموں کی تاب نا لاتے ہوۓ تین دن بعد بیوی شمیم دم توڑ گئ 152

گھریلو نا چاقی پر حوا کی بیٹی پر ظالم شوہر جاوید کا شدید تشدد.زخموں کی تاب نا لاتے ہوۓ تین دن بعد بیوی شمیم دم توڑ گئ

گھریلو نا چاقی پر حوا کی بیٹی پر ظالم شوہر جاوید کا شدید تشدد.زخموں کی تاب نا لاتے ہوۓ تین دن بعد بیوی شمیم دم توڑ گئ

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)کوٹ رادھا کشن بیوی مبینہ قتل معاملہ شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل ہونے والی شمیم بی بی کے ورثاء کا ہندال اﮈا میں ٹائر جلا کر اہتجاج تا حال جاری.مظاہرین کی پولیس کے خاف نعرے بازی.

مقتولہ شمیم بی بی کے ورثاء نے ٹائر جلاکر مین چھانگا مانگا رائیونﮈ روﮈ بلاک کر رکھا ہے.پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی.جب تک ہماری درخواست کے مطابق ایف آئی آر درج نہیں ہو گی مین چھانگا مانگا رائیونﮈ روﮈ بلاک کر کے اہتجاج جاری رکھیں گے.مقتولہ کے ورثاء کا موقف.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں