133

فوٹو سیشن کروا کر کر نمائش نہیں کرنا چاہتا،گوبر وحید

فوٹو سیشن کروا کر کر نمائش نہیں کرنا چاہتا،گوبر وحید

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )گوہر وحید باجوہ رہنما پاکستان تحریک انصاف اونر باری کیٹل فارم سکنہ 188 سیون-آر نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی کی تجویز پر اسسٹنٹ کمشنر کیمپ

آفس فورٹ عباس میں اپنے والد مرحوم چوہدری وحید احمد باجوہ کے ایصال ثواب کیلئے 100 مستحق گھرانوں کے لیے 100 بیگ جس میں 3 ہزار روپے کی اشیائے خورد نوش جس کی کل مالیت 3 لاکھ روپے بنتی ہے

جمع کروایا ہےاس موقعہ پر گوہر وحید باجوہ کا کہنا تھا کہ میں فوٹو سیشن کروا کر نمائش نہیں کرناچاہتا مستحق لوگوں کی عزت و وقار کا خیال رکھتے ہوئے اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے خدمت کر رہا ہوں الللہ تعالیٰ اپکو اسکا ثواب پہنچانے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں