137

سردار شمیم خان کے ساتھ فورٹ عباس بار کے صدر نثار باجوہ صاحب اور جنرل سیکرٹری یاسر صدیق کی ملاقات

سردار شمیم خان کے ساتھ فورٹ عباس بار کے صدر نثار باجوہ صاحب اور جنرل سیکرٹری یاسر صدیق کی ملاقات

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار شمیم خان کے ساتھ فورٹ عباس بار کے صدر نثار باجوہ صاحب اور جنرل سیکرٹری یاسر صدیق کی ملاقات.





بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے مسائل / بار اور بنچ. جوڈیشل کمپلیکس. ججز کی کمی. عوام کو فوری اور سستے انصاف کی فراہمی جیسے ایشو پر گفتگو ہوی





اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں