117

چولستان میں ناجائز شکار لگڑ فالکن کرکے کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے پر کاروائی

چولستان میں ناجائز شکار لگڑ فالکن کرکے کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے پر کاروائی

فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)جرم بولتا یے ۔ہم کریں گے جرم کو بے نقاب




چولستان میں ناجائز شکار لگڑ فالکن کرکے کے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے فک شیر عرف فلکی




سکنہ مروٹ اور اس کے ساتھی کو اے ڈی سکھیرا وائلڈلائف انسپکٹر فورٹ عباس نے گرفتار کر لیا. ملزمان کو 25000 جرمانہ عائد.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں