186

‏سابق ایم پی اے پنجاب اسمبلی پروین گل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں زاہدہ انصاری پی پی پی

‏سابق ایم پی اے پنجاب اسمبلی پروین گل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں زاہدہ انصاری پی پی پی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف)‏سابق ایم پی اے پنجاب اسمبلی پروین گل کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں




عمران نیازی صاحب اگر سیاسی انتقامی کاروائی سے فرصت مل جائے تو عام آدمی کے تحفظ کے بارے میں بھی سوچ لیں,,,قتل و غارت روز کا معمول بن چکا ہے کسی کی جان محفوظ نہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں