123

سیوریج منصوبوں میں اربوں کی کرپشن اور ناقص میٹیریل کے استعمال کا انکشاف

سیوریج منصوبوں میں اربوں کی کرپشن اور ناقص میٹیریل کے استعمال کا انکشاف

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)سیوریج منصوبوں میں اربوں کی کرپشن اور ناقص میٹیریل کے استعمال کا انکشاف۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر اعلی سطح کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا




.2008 کے بعد 66 کروڑ سے زائد مالیت کا سیوریج سسٹم نصب کیا گیا۔ذرائع۔ناقص مٹیریل کے استعمال سے روزانہ




کراؤن فلئیر کے واقعات پر وزیراعلی پنجاب کا سخت نوٹس۔ کمشنر نے سیوریج کے ناقص سسٹم میں ملوث سرکاری محکموں کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔کمشنر مدثر ریاض ملک کا سیوریج منصوبوں کی ٹیکنکل انسپکشن کیلئے ڈی جی انٹی کرپشن کو مراسلہ۔ماضی میں بچھائی گئی




ناقص سیوریج لائنیں بیٹھنے کے روزانہ واقعات ہورہے ہیں۔کمشنر ڈی جی خان۔ناقص سیوریج سسٹم سے انسانی زندگیوں کے ساتھ حکومتی خزانے کو بھی نقصان پہنچا۔مدثر ریاض ملک




۔وزیراعلی پنجاب نے سیوریج منصوبوں میں کرپشن کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات دیے ہیں۔مدثر ریاض ملک۔انٹی کرپشن ٹیم تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کر کے ساتھ سفارشات بھی پیش کرے۔کمشنر ڈی جی خان۔وزیر اعلی کی ہدایت پر خصوصی معائنہ ٹیم بھی تحقیقات کرے گی۔مدثر ریاض ملک




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں