مہمندہیڈ کوارٹر غلنی میں تمام مہمند اقوام کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ 133

مہمندہیڈ کوارٹر غلنی میں تمام مہمند اقوام کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ

مہمندہیڈ کوارٹر غلنی میں تمام مہمند اقوام کے عمائدین کا گرینڈ جرگہ

ضلع مہمند میں پولیس سٹیشنز کی تعمیر سے قبل حکومت عوام کو اعتماد میں لیں. عوام اور عمائدین نے دہشت گردی سمیت تمام مسائل میں حکومت کا ساتھ دیا ہے ملکی امن وآمان کی خاطر قبائلی عوام نے بے پناہ قربانیاں دی ہے .حکومت نئے نظام کو کامیاب بنانے کے لئے قبائلی عوام کو اپنے ساتھ لے کر چلے اگر ہمیں اعتماد میں نہ لیا تو ہم اپنی جائیداد پولیس سٹیشنز اور دیگر پولیس دفاتر کی تعمیر کے لئے ہرگز نہیں دیں گے جرگہ مقررین مہمند عمائدین اور عوام کا اگلہ گرینڈ جرگہ25اکتوبر کو غازی بیگ میں ہوگا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں