سپینکی تنگی ماربل کان میں پتھر گرنے سے مزدور عبداللہ جان بحق 262

سپینکی تنگی ماربل کان میں پتھر گرنے سے مزدور عبداللہ جان بحق

سپینکی تنگی ماربل کان میں پتھر گرنے سے مزدور عبداللہ جان بحق

ضلع مہمند .تحصیل بائیزی کے علاقہ سپینکی تنگی ماربل کان میں پتھر گرنے سے مزدور عبداللہ جان بحق .مزدور کا تعلق ضلع مہمند کے علاقہ مچنی سے بتایا جاتا ہے جو کہ ماربل کان میں محنت مزدوری کرتا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں