106

سال 2024 کی دوسری انسداد پولیو مہم 26 فروری سے شروع

سال 2024 کی دوسری انسداد پولیو مہم 26 فروری سے شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) سال 2024 کی دوسری انسداد پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوگی-ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کی زیر صدارت مہم کی تیاریوں بارے اجلاس
خانیوال:محکمہ صحت کو قطرے پلانے کا ہدف بڑھا کر 6 لاکھ 14 ہزار 789 کردیا
مہم کیلئے مائیکرو پلان،ٹیموں کی ٹرننگ سمیت دیگر تیاریاں مہم سے قبل مکمل کرنیکی ہدایت
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مجید بھٹی، نمائندہ ڈبلییو ایچ او کی مائیکرو پلان بارے بریفنگ
اجلاس میں محکمہ صحت،تعلیم و دیگر لائینز ڈیپارٹمنٹس کے افسران کی شرکت
انسداد پولیو مہم سے قبل قطروں کی افادیات بارے مہم چلائی جائے:ڈپٹی کشمنر
پولیو ویکسئین کے دو قطرے بچوں کیلئے ضروری ہیں:ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں