17

بھنبھور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد گشت کرتے نظر آرہے ہیں ، جنکی وجہ سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے ، قاری عبدالوھاب جوکیو

بھنبھور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد گشت کرتے نظر آرہے ہیں ، جنکی وجہ سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے ، قاری عبدالوھاب جوکیو

ٹھٹھہ نمائندہ
جمعیت علماء اسلام کے رکن قاری عبدالوھاب جوکیو نے کہا ہیکہ بھنبھور روڈ پر نامعلوم مسلح افراد گشت کرتے نظر آرہے ہیں ، جنکی وجہ سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے ، گزشتہ سالوں سے موٹر سائیکلوں سمیت قریب کے باڑے سے جانور بھی نامعلوم چور ہتھیا کر لے گئے ہیں ، بھنبھور روڈ ایک معروف روڈ ہے

، ضلع انتظامیہ ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ ہیکہ رات میں بھنبھور روڈ پر پٹرولیم ہونی چاہئے تاکہ عوام محفوظ رہ سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں