229

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا انعقاد نیشنل پریس کلب میں کیا گیا

راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا انعقاد نیشنل پریس کلب میں کیا گیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی (RIBJA) کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا انعقاد نیشنل پریس کلب میں کیا گیا، جس میں پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ ، صدر این پی سی انور رضا ،صدر ربجا رانا زاہد حسین،جنرل سیکرٹری سردار شاہد، فنانس سیکرٹری رازق محمود بھٹی،

سینئر ممبر(ربجا)قربان ستی ،ایڈیٹر انچیف ڈیلی کنٹری نیوزسردارحمید،سابق صدر نثاراحمد ،سابق جنرل سیکرٹری شمیم آرا،ہزارہ یونین جنرل سیکرٹری لقمان شاہ،فہیم زبیرعباسی کے بھائی وسیم عباسی، سردار نثار تبسم، ملک آصف،فاروق گوندل،مجاہد نقوی،ملک نوید،سردارفیاض،اکرم کشمیری،راوتقی،

مقصوداحمد،فیاض احمد،محمد پرویز،طاہرشاہ،نعیم قریشی،جمیل احمد ،فائزہ شاہ کاظمی اور ان کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کیاس موقع پر وفات پانے والوں کے عزیر و اقارب بھی موجود تھے، وفات پانے والوں میں ربجاکے سابقہ فنانس سیکرٹری فہیم زبیر عباسی، سحر اسلم کی والدہ، نعیم روحانی کے بھائی،

ارشد یوسفزئی کے والد، اللہ داد صدیقی کی اہلیہ،راجہ عثمان طاہر کی والدہ محترمہ، دیگر صحافیوں کے عزیز اقارب،کے ایصال ثواب، دعائے مغفرت کے لیے نیشنل پریس کلب میں تقریب کا انعقادکیا گیا

جاری کردہ فائزہ شاہ کاظمی انفارمیشن سیکرٹری (ربجا)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں