لاہور میں عمران خان کے سامنےگھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور میں عمران خان کے سامنےگھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور  میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے سامنےگھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔

 ایوان عدل لاہور سے عمران خان کی واپسی کے موقع پرکچھ افراد نےگھڑی چور کے نعرے لگائے۔

عمران خان کے گزر جانے کے بعد ایک شخص نے نعرے لگانے والےکو دھکا بھی دیا۔

https://youtu.be/eB9vZUWYPb0

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *