165

پاکستان آرمی کے افسران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت ملک وقوم کا ایک بہت بڑا نقصان ہے ، آمنہ خان

پاکستان آرمی کے افسران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت ملک وقوم کا ایک بہت بڑا نقصان ہے ، آمنہ خان

کوئٹہ (پ ر) نیشنل پروگرام ایمپلائز یونین بلوچستان (خواتین ) کی آمنہ خانے اپنے بیان میں گزشتہ روز پاکستان آرمی کے افسران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں 6 آرمی افسران بشمول کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت ملک وقوم کا ایک بہت بڑا نقصان ہے

جس پر پورا ملک سوگوار ہے اُنہوں نے پاکستان آرمی کے شہید افسران کی جانب سے سیلاب زدہ بھائیوں کی امدادی کاررائیوں کی نگرانی کرنے اور قومی جذبے کی خاطر جام شہادت نوش کرنے پر شہداء کوخراج وعقیدت پیش کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں