197

ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) رحیم خان کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن قاضی زاہد سے ملاقات،

ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) رحیم خان کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن قاضی زاہد سے ملاقات،

شارجہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کراچی ڈویژن کےڈپٹی جنرل سیکریٹری قاضی محمد زاہد کے ساتھ ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) شارجہ رحیم کی دبئی میں ملاقات کی، انتہائی خوشگوار ماحول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں راہنماوں نے پارٹی امور پر تفصیلی گفتگو کی،
ڈپٹی پریس سیکرٹری شارجہ

محمدرحیم خان تنولی نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن قاضی محمد زاہد کو دبئی امد پر خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور سیاست و خدمت کے حوالے انکی راہنمائی میسر آئے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں