160

پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 69 ویں سالگرہ شارجہ یو اے ای میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 69 ویں سالگرہ شارجہ یو اے ای میں عقیدت و احترام سے منائی گئی

شارجہ(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 69 ویں سالگرہ شارجہ یو اے ای میں عقیدت و احترام سے منائی گئی، پی پی پی یو اے ای کے قائدین و جیالوں کی کثیر تعداد میں شرکت، بینظیر بھٹو شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ملک و قوم غریب عوام کے حقوق و حقیقی

عوامی حکمرانی و پارلیمانی جمہوریت کیلئے پی پی اور بلاول بھٹو کے ساتھ ملکر جدوجہد کا عزم کا اظہار کیا گیا، اس موقع پر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، تقریب میں میاں منیر ہانس، قیصرخان آفریدی اور دیگر نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں