231

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں عشائیہ

جدہ (بیوروچیف)13 اپریل2022ء صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے عشائیہ دیا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی ممالک سفیروں کے علاوہ اعلیٰ سعودی حکام نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں