197

یوم پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکلی میں شاندار تقریب آج کا دن نہایت اہمیت کا حامل ہے،یاسمین انڑ ہیڈ مسٹریس

یوم پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکلی میں شاندار تقریب آج کا دن نہایت اہمیت کا حامل ہے،یاسمین انڑ ہیڈ مسٹریس

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیورو چیف)یوم پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکلی میں شاندار تقریب آج کا دن نہایت اہمیت کا حامل ہے یاسمین انڑ ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کا تقریب سے خطاب
یوم پاکستان کے دن گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مکلی میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام ٹیچرز اسکول اسٹاف سمیت طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی طالبات اور ٹیچرز نے پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے طالبات نے یوم پاکستان کی نسبت سے تقاریر اور بہترین ٹیبلوز پیش کئے

اس موقع پر اسکول ہیڈ مسٹریس یاسمین انڑ نے کہا کہ 23 مارچ بہت اہمیت کا حامل ہے ہم سب محب وطن پاکستانیوں کو چاھئے کہ یہ دن خوش و خروش سے منائیں 23 مارچ کو قرارداد پاکستان منظور ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں