حکومت پیغام پاکستان امن فارمولا پر عمل کرائے ،مولانا عبدالجبار حیدری 365

حکومت پیغام پاکستان امن فارمولا پر عمل کرائے ،مولانا عبدالجبار حیدری

حکومت پیغام پاکستان امن فارمولا پر عمل کرائے ،مولانا عبدالجبار حیدری

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)اہلسنت والجماعت سندھ کے رہنماء مولانا عبدالجبار حیدری نے کہا ہیکہ حکومت پیغام پاکستان امن فارمولا پر عمل کرائے ملک میں صحابہ کرام بلخصوص خلیفہ اول خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی تکفیر لمحہ فکریہ ہے ایک سازش کے تحت ملک کو فرقہ واریت کی طرد دھکیلا جارہا ہے

گذشتہ روز ور شہر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حیدری کا کہنا تھا کہ ایام خلفاءراشدینؓ پر سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کیا جائے جو سنی اکثریت کا بنیادی حق مطالبہ ہے 22 جمادی الثانی یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو بھرپور انداز سے منانے کا اعلان کرتے ہیں اس موقع پر مولانا عبدالحئ بلوچ ، حافظ ریاض میمن ، مولانا عبدالرحمان بلوچ اور اکبر مجاہد و دیگر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں