ٹھٹھہ الیکشن کمیشن کا مقامی کالج میں ووٹرز آگاہی مہم سیمینار اور واک منعقد 230

ٹھٹھہ الیکشن کمیشن کا مقامی کالج میں ووٹرز آگاہی مہم سیمینار اور واک منعقد

ٹھٹھہ الیکشن کمیشن کا مقامی کالج میں ووٹرز آگاہی مہم سیمینار اور واک منعقد

ٹھٹھہ(امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)الیکشن کمیشن کا مقامی کالج میں سیمینار اور واک منعقد ہوا اس موقع پر ریجنل الیکشن کمشنر عبدالرحمان آرائیں_ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عذرا مہیسر، ایڈیشنل ڈائریکٹر اعجاز علی بھٹو، لیکچرار فضا شاہ، اسسٹنٹ الیکشن آفیسر نعمان عیسانی، ڈسٹرکٹ ویلفیئر آفیسر خدابخش بہرانی،

فوزیہ رند، حمیرا و دیگر نے ووٹرز آگاہی مہم کیاہے واک کے بعد سیمنار سے خطاب کیا جنکا کہنا تھا کہ ضلع میں 363 الیکشن کمیشن کا مقرر کردہ عملہ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے عوام اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا و اپنی فیملی کا ووٹ اندراج کرائیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی مشکلات نہ آسکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں