اب واٹس ایپ کے پیغامات خود بخود ڈیلیٹ ہوجائیں گے 244

اب واٹس ایپ کے پیغامات خود بخود ڈیلیٹ ہوجائیں گے

اب واٹس ایپ کے پیغامات خود بخود ڈیلیٹ ہوجائیں گے

اب واٹس ایپ کے پیغامات خود بخود ڈیلیٹ ہوجائیں گے

اب بھی واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا فیچر اس لیے پیش کیا ہے تاکہ صارف اپنی چیٹ کو محفوظ سمجھے—فوٹو فائل
اب بھی واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا فیچر اس لیے پیش کیا ہے تاکہ صارف اپنی چیٹ کو محفوظ سمجھے—فوٹو فائل

پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کیلئے آٹو ڈیلیٹ میسجز کا نیا آپشن متعارف کروادیا۔

واٹس ایپ سوشل میڈیا کی وہ ایپلی کیشن ہے جو اپنی ایپ میں صارفین کی ضروریات اور پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلسل تبدیلیاں کرتی رہتی ہے۔

اس آپشن کے تحت آپ 3 وقت کے دورانیے کا انتخاب کرسکتے ہیں—فوٹو: ویب بیٹا انفو
اس آپشن کے تحت آپ 3 وقت کے دورانیے کا انتخاب کرسکتے ہیں—فوٹو: ویب بیٹا انفو

 تاہم اب بھی واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا فیچر اس لیے پیش کیا ہے تاکہ صارف اپنی چیٹ کو محفوظ سمجھے اور گفتگو کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اس آپشن کے تحت آپ 3 وقت کے دورانیے کا انتخاب کرسکتے ہیں جس کے بعد پیغام خود بخود ڈیلیٹ ہوجائے گا۔ 

اس آپشن کو استعمال کرنے کے لیے پہلے آپ کو واٹس ایپ کی سیٹنگز میں جاکر اکاؤنٹ اور پھر پرائیویسی پر کلک کرنا ہوگا جس بعد آپ Default Message Timer کے آپشن کو دیکھ سکیں گے۔

آپ 24 گھنٹے، 7 روز یا 90 دن کے آپشن رکھ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں