ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس , ربجا کے صدر رانا زاہد حسین کی زیر صدارت، آح نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا 255

ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس , ربجا کے صدر رانا زاہد حسین کی زیر صدارت، آح نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا

ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس , ربجا کے صدر رانا زاہد حسین کی زیر صدارت، آح نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس , ربجا کے صدر رانا زاہد حسین کی زیر صدارت، آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس
ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس

اور ایم فیصلے ہوئے ۔نئی ممبرشپ اوپن کرنےکا فیصلہ کیا گیا 10 دسمبر سے 20 دسمبر درخواستیں جمع کروانے کا ٹائم دیا گیا۔ ربجا کے نیو کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ بھی ھوا، اخبارات کےبقایاجات ، میڈیا انڈسٹری کو درپیش معاشی مسائل کے بارے انفارمیشن منسٹر کو آگاہ کرنے کے لیے مختلف سفارشات پر تبادلہ خیال کیا گیا،

اجلاس میں ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کے منفی کردار جس میں اخبارات کی کڑوڑوں روپے کی واجب الادا رقم ہڑپ کرنے اور مختلف ناموں سے ایڈ ایجنسیاں بنا کر لوٹ مار کرنے کی مذمت کی گئی اور ان کے خلاف سخت لاح عمل اور احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ بھی کیا گیا۔اجلاس میں قربان ستی،نثار احمد اور ربجا کے نائب صدور، جوائنٹ سیکٹریز، نے بھی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
سردار شاہد جنرل سیکرٹری ربجا

ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس کے بعد گروپ تصویر
ربجا کی ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کا اہم اجلاس کے بعد گروپ تصویر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں