ٹھٹھہ ام رباب چانڈیو کا سندھ ثقافت ڈے 5 دسمبر کو تھر کے عمرکوٹ میں نئے انداز سے منانے کا اعلان 266

ٹھٹھہ ام رباب چانڈیو کا سندھ ثقافت ڈے 5 دسمبر کو تھر کے عمرکوٹ میں نئے انداز سے منانے کا اعلان

ٹھٹھہ ام رباب چانڈیو کا سندھ ثقافت ڈے 5 دسمبر کو تھر کے عمرکوٹ میں نئے انداز سے منانے کا اعلان

ٹھٹھہ (امین فاروقی بیوروچیف ٹھٹھہ)سندھ کی بہادر بیٹی ام رباب چانڈیو کا سندھ ثقافت ڈے 5 دسمبر کو تھر کے عمرکوٹ میں نئے انداز سے منانے کا اعلان ام رباب چانڈیو کا کہنا تھا کہ سردارانہ نظام کیخلاف گذشتہ چار سالوں سے جاری جدوجہد کو سندھو تجھ میں سانس ہے ہمارا کے عنوان سے مناکر دنیا کو پیغام دیں گے

کیونکہ اب جب سندھ کو شعور مل چکا ہے یا لوگ سرداروں کیخلاف اٹھ کھڑے ہیں اسکے پیچھے میری طویل جدوجہد ہے تھر میں لال مالی کی سربراہی میں تمام لوگ میرے ساتھ سندھ کلچر ڈے منائے اور ثابت کردیں کہ سندھ اب مزید ظلم ستم برداشت نہی کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں