مظفرآباد لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن کا بھارتی بربریت کے خلاف مظفرآباد میں مظاہرہ طلبئہ کی حیدرپورہ میں بھارتی بربریت کے خلاف، شدید نعرہ بازی 300

مظفرآباد لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن کا بھارتی بربریت کے خلاف مظفرآباد میں مظاہرہ طلبئہ کی حیدرپورہ میں بھارتی بربریت کے خلاف، شدید نعرہ بازی

مظفرآباد لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن کا بھارتی بربریت کے خلاف مظفرآباد میں مظاہرہ طلبئہ کی حیدرپورہ میں بھارتی بربریت کے خلاف، شدید نعرہ بازی

آزادکشمیرمظفرآباد (بنارس راجپوت بیوروچیف)مظفرآباد لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبریشن کا بھارتی بربریت کے خلاف مظفرآباد میں مظاہرہ طلبئہ کی حیدرپورہ میں بھارتی بربریت کے خلاف، شدید نعرہ بازی کی تفصیلات کے مطابق چند روز قبل حیدرپورہ میں بھارت نے بربریت کر کہ چار بےگناہ کشمیریوں کوفیک انکاونٹر میں شہید کیا جن میں ایک ڈاکٹر سمیت تین شہریوں کو شہری شامل تھے بھارت کی اس بریت کے

خلاف لبریشن فرنٹ آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کے صدر ساجد صدیقی نے ریاست بھر میں احتجاج کی کال دے دی ریاست بھر میں بھارتی بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اسی سلسلے میں مظفرآباد سنٹرل پریس کلب کہ باہر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹ لبرئشن فرنٹ نے مظاہرہ کیا مظاہرے میں جے۔کے۔ایل۔ایف کے ضلعی زمہداران ہمالیہ راجہ، بنارس راجپوت راجہ شعیب اور ایس۔ایل۔ایف رہنماء راجہ اسامہ، سعد راجپوت، راجہ معظم ، راجہ سمیع، راجہ عاقب، شاہزیب و دیگر نے سخت الفاظ میں بھارتی بربریت کی مزمت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں