خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس رات گئے جنڈیالی چوکی تھانہ صدر میانچنوں پہنچ گئے 323

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس رات گئے جنڈیالی چوکی تھانہ صدر میانچنوں پہنچ گئے

خانیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس رات گئے جنڈیالی چوکی تھانہ صدر میانچنوں پہنچ گئے

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید ندیم عباس رات گئے جنڈیالی چوکی تھانہ صدر میانچنوں پہنچ گئے

ڈی پی او نے چوکی کا تفصیلی معائنہ کیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ صدر میانچنوں منور گجر بھی موجود تھے بعد ازاں ڈی پی او سید ندیم عباس نے تھانہ کچا کھوہ کی موبائل گشت کو چیک کیا اور مؤثر گشت بارے ایس ایچ او تھانہ کچا کھوہ اقبال شاہ کو ہدایات جاری کی۔

https://youtu.be/NfnMhP9Dsx0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں