کوئٹہ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا اجلاس 23 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگا اعلامیہ 194

کوئٹہ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا اجلاس 23 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگا اعلامیہ

کوئٹہ گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کابینہ کا اجلاس 23 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگا اعلامیہ

کوئٹہ ( پ ر) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کوئٹہ ڈویژن کے جنرل سیکریٹری عظمت اللہ رئیسانی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن کی کابینہ کا اجلاس صدر حاجی حمید اللہ زڑسواند کی صدارت میں آج مورخہ 23 اکتوبر بروز ہفتہ گیارہ بجے گورنمنٹ اسپیشل پرائمری سکول کوئٹہ میں ہوگا کابینہ کے تمام عہدیداروں کو مقررہ وقت پر اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں