محمد اکبر خان تنولی چیئرمین وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل راولپنڈی ڈویژن کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات 182

محمد اکبر خان تنولی چیئرمین وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل راولپنڈی ڈویژن کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات

محمد اکبر خان تنولی چیئرمین وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل راولپنڈی ڈویژن کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد (طیب خان نمائندہ خصوصی)محمد اکبر خان تنولی (چیئرمین وزیر اعلی پنجاب کمپلینٹ سیل راولپنڈی ڈویژن) کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اہم ملاقات

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے اکبر خان تنولی کی عوامی شکایات سنے اور عمدہ کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور عوام کے مسائل کھلی کچری لگانے پر بھی مبارکباد پیش کی وزیراعظم نے کہا کے ہماری حکومت کی اولین تریجی ہے بنیادی مسائل حل کرنے کی ذخیرہ اندازی کرنے والوں کے خلاف بھی شکایات سیل کو مزید فعال کرنے ہدایات جاری کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں