دیپالپور رضوی چوک میں بااثر افراد کا خاتون پر وحشیانہ تشدد 250

دیپالپور رضوی چوک میں بااثر افراد کا خاتون پر وحشیانہ تشدد

دیپالپور رضوی چوک میں بااثر افراد کا خاتون پر وحشیانہ تشدد

اوکاڑہ( محمد اصغر علی بیوروچیف اوکاڑہ)دیپالپور رضوی چوک میں بااثر افراد کا خاتون پر وحشیانہ تشدد ،،
ہخاتون اپنے کرایہ کے مکان سے اپنا سامان اُٹھا رہی تھی کہ تلخ کلامی ہو گئی۔

ملزمان سرور وغیرہ آپے سے باہر ہو گئے۔ اور خاتون کو ڈنڈے سوٹوں سے شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

خاتون کا واقعہ پر وزیٹ اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں