خانیوال پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کا پولیس لائنزخانیوال کا اچانک معائنہ 196

خانیوال پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کا پولیس لائنزخانیوال کا اچانک معائنہ

خانیوال پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کا پولیس لائنزخانیوال کا اچانک معائنہ

خانیوال16اکتوبر21(سعید احمد بھٹی)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم نے کہا ہے کہ تمام شعبہ جات کے انچارجز اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کریں کسی قسم کی غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اورکرپشن کو اپنی زندگی اور محکمے میں سے ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں‘

محکمہ پولیس میں فرض شناس او رایماندار آفیسر اور ماتحت محکمہ کا اثاثہ ہوتے ہیں جن کی نیک نیتی اور جانفشانی سے ہی محکمہ کے اہداف کو سو فیصد یقینی بنایا جاسکتا ہے او رمحکمہ کا مورال بلند ہوتا ہے‘غیر حاضر‘ کام چور او راپنی ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے پولیس افسر و ملازمین کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں

۔ان خیالات کا اظہار انہو ں نے پولیس لائنزخانیوال کے اچانک معائنہ کے دوران کیا۔اس موقع پر لائن افسر سب انسپکٹر سلیم رضا سمیت دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ڈی پی او نے پولیس لائ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں