سنئر نائب صدر چنار پریس کلب اسلام گڑھ شہنواز خان کے صاجبزادے کی شادی خوش اسلوبی سے سر ابجام 368

سنئر نائب صدر چنار پریس کلب اسلام گڑھ شہنواز خان کے صاجبزادے کی شادی خوش اسلوبی سے سر ابجام

سنئر نائب صدر چنار پریس کلب اسلام گڑھ شہنواز خان کے صاجبزادے کی شادی خوش اسلوبی سے سر ابجام

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)سنئر نائب صدر چنار پریس کلب اسلام گڑھ شہنواز خان کے صاجبزادے قاسم شہنواز خان کی شادی خوش اسلوبی سے سر ابجام پاگئی ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب چکسواری کے مقامی میرج ہال میں سر انجام پائی دعوت ولیمہ کے موقع پر ہر مکتبہ فکر کے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں ڈائریکٹر اطلاعات آزاد جموں وکشمیر راجہ اظہر اقبال ۔ایس ڈی او برقیات راجہ یاسر بشیر۔

صدر چنار پریس کلب راجہ عرفان صادق ۔سابق صدر چنار پریس کلب چوہدری ذوالفقار احمد بجاڑوی۔سپریم ہیڈ چنار پریس کلب چوہدری عبدالرزاق نیاِزی۔صدر آزاد کشمیر پروفیشنل یونین آف جرنلسٹ جاوید اقبال بٹ۔سنئیر ممتاز صحافی محمد سلیم ۔سابق صدر پریس کلب چوہدری امانت اللہ ۔چوہدری امجد علی۔ابرار منیر مغل۔تاجر راہنما حافظ محمد منیر ۔طارق محمود زرگر ۔پروفیسر بلال احمد ڈار ۔راجہ طارق محمود تارا۔اور دیگر نے شرکت کی ۔راجہ شہنواز خان اور ان کے بیٹے کو شادی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں