خانیوال مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جاتے ہوٓے حادثہ کا شکار ، 05 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ریسکیو 1122 173

خانیوال مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جاتے ہوٓے حادثہ کا شکار ، 05 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ریسکیو 1122

خانیوال مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جاتے ہوٓے حادثہ کا شکار ، 05 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ریسکیو 1122

خانیوال (سعید احمد بھٹی)۔ ٹریفک حادثہ شام 6:13 پر شام کوٹ انٹرچینج ایم-4 سے ملتان سائیڈ پر پانچ کلومیٹر دور پیش آیا.
خانیوال۔ پاکستان ایکسپریس اے سی مسافر بس راولپنڈی سے کراچی جا رہی تھی جو ٹائر پھٹنے سے حادثہ کا شکار ہوئی۔
خانیوال۔ ٹریفک ایکسیڈنٹ 26- افراد حادثہ کا شکار ہوئے، 05_ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 21- زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کیا گیا جبکہ 03-زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا۔
خانیوال۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایم ایس کی زیر نگرانی02- سرجن 05- میڈیکل افسران اور پیرا میڈیکل اسٹاف زخمیوں کے علاج میں مصروف.
خانیوال۔ ٹریفک حادثہ کی امدادی کارروائیوں میں ریسکیو 1122کی 11 ایمبولینسز اور 33- اہلکاروں نے بھرپور حصہ لیا۔
خانیوال۔ ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے جائے حادثہ پر امدادی کاروائیوں کی براہ راست نگرانی کی اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں