آسٹریلیا کےشہر ویانا میں اے ای اے کی 65 ویں جنرل کانفرنس منعقد 182

آسٹریلیا کےشہر ویانا میں اے ای اے کی 65 ویں جنرل کانفرنس منعقد

آسٹریلیا کےشہر ویانا میں اے ای اے کی 65 ویں جنرل کانفرنس منعقد

اسلام آباد( بیوروچیف )آسٹریلیا کےشہر ویانا میں ہونے والی آئ اے ای اے کی 65ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر پاکستان کو تین ایوارڈز سے نوازا گیا۔ ان ایوارڈ میں زرعی تحقیقی ادارا نیاب جوفیصل آباد میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت قئم ہے، کو بہترین انسٹیٹیوٹ اور وہاں کی کپاس کی تحقیقی سائنسدانوں کو اور ڈاکٹر کاشف ریاض خان کو نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر فوڈ اینڈ ایگریکلچر اورگنائیزیشن اور بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی کی جانب سے ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

این آئی اے بی کے ڈاکٹر کاشف ریاض خان ، پی اے ای سی ، ڈی جی آئی اے ای اے ، رافیل ماریانو گروسی سے نوجوان سائنسدان ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ، آسٹریا کے ویانا میں آئی اے ای اے کے 65 ویں جی سی کے دوران
ڈاکٹر کاشف ریاض خان نمایاں کارکردگی کی بنیاد ُپر ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے

ڈاکٹر کاشف پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زرعی ترقیاتی ادارے نایاب سے منسلک ہیں۔ یہ ایوارڈز آئی اےای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے یہ اعزازات عطاکئے۔ یہ اعزاز پاکستان میں ہونے والی نیوکلئیر تکنیک کے ذریعے سے زرعی شعبہ میں تحقیق کے اعلیٰ معیار کا عالمی اعتراف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں