سکردو :جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی جانب سے سکور پر یس کلب میں کانفرنس کا انعقاد 204

سکردو :جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی جانب سے سکور پر یس کلب میں کانفرنس کا انعقاد

سکردو :جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی جانب سے سکور پر یس کلب میں کانفرنس کا انعقاد

آزادکشمیر(بنارس راجپوت بیوروچیف) جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی زیر اہتمام سکردو پریس کلب میں بحالی وحدت کانفرنس بعنوان اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق گلگت بلتستان کا سیاسی مستقبل اور موجودہ حالات کے نام سے کانفرنس منعقد کی گی جس میں گلگت بلتستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے ذمہداران نے شرکت کی کانفرنس کے شرکاء نے عبوری صوبے کو مسترد کرتے ہوئے مندرجہ ذیل نکات پر اتفاق کیا اور گلگت بلتستان عبوری صوبہ مسترد کیا گیا

اس کے برعکس انقلابی جمہوری آئینی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے یا گلگت بلتستان کو آزاد کشمیر سے زیادہ بااختیار سیٹ اپ دیا جائے اور مشترکہ اسمبلی کا قیام عمل میں لایا جائےانڈین مقبوضہ کشمیر سمیت ریاست کے تمام حصوں میں اسٹیٹ سبجکٹ رول کو بحال کیا جائے اور گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجکٹ رول کی پامالی کو روکا جائےاقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق اقوام کو حاصل حق کی

روشنی میں ریاست جموں کشمیر کے لوگوں کو اپنے مستقبل کا آزادانہ فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے شرکاء کانفرنس نے چیرمین جےکےایل ایف یسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا کانفرنس میں قوم پرست رہنما شبیر مایار ,سول رائٹ موومنٹ کے صدر سعید,ABM کے چیرمین شریف اخون زادہ ,ترجمان ایس ایل ایف غلام اویس ,صدر ایس ایل ایف مظفرآباد راجہ فہد راجہ اسامہ اور دیگر نے شرکت کی
سکردو :جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کی جانب سے سکور پر یس کلب میں کانفرنس کا انعقاد

سکردو :ریاست کی تقسیم کے کسی بھی فارمولے کو مسترد کرتے ہیں،سکردو:طلبہ یونین کو فلفور بحال کیا جائےسکردو:گلگت بلتستان کے اندر یہاں کی مقامی تاریخ کو نصاب کا حصہ بنایا جائے

سکردو:کانفرس میں چیرمین سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس کے علاوہ جے-کے-ایل-ایف کے سینئر رہنما عابد گلگتی محمد علی دلشاد ,ڈیموکریٹک رائٹس کے چیرمین احسان علی کی شرکت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں