گلگت:جے کے ایل ایس ایف کی جانب سے گلگت بلتستان میں کشمیر طلباء کانفرنس کا انعقاد 217

گلگت:جے کے ایل ایس ایف کی جانب سے گلگت بلتستان میں کشمیر طلباء کانفرنس کا انعقاد

گلگت:جے کے ایل ایس ایف کی جانب سے گلگت بلتستان میں کشمیر طلباء کانفرنس کا انعقاد

گلگت بلتستان(سٹی رپورٹر )جے کے ایس ایل ایف کی جانب سے گلگت بلتستان میں کشمیر طلباءکانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں عبوری صوبہ مسترد کرتے ہوئے آزاد کشمیر گلگت بلتستان کو ایک یونٹ بناکر تایک خودمختار اسمبلی کا مطالبہ کیا گیاتقریب گلگت بلتستان کے مقامی ہوٹل میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں چیرمین سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ ایڈوکیٹ عبدالرحیم ملک مظفرآباد یونٹ جے کے ایس۔ایل۔ایف کے صدر راجہ فہد فیصل اور جنرل سیکرٹری راجہ اسامہ اور دیگر نے کانفرنس میں شرکت کی تقریب کے شرکاء نے مشترکہ

طور پر مندرجہ ذیل مطالبات رکھتے ہوئےگلگت بلتستان کے طلباء کو درپیش مسائل کے فوری حل کا بھی مطالبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان جے کے ایس ایل ایف غلام اویس ,جے-کے ایس ایل ایف کے رہنما ضیاء الحق ,رہنما جے-کے-ایل-ایف شیر زمان ,انجینئر ناصر کپود صدر جے کے ایس ایل ایف راجہ فہد راجہ اسامہ نے جبری صوبہ بنانے کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے طلباء یونین کی بحالی کا بھی مطالبہ کیا اور
تقسیم ریاست جموں کشمیر کو مشترکہ طور پر مسترد کرتے ہوئے ریاست کی وحدت کی بحالی پر زور دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں