ضلع مہمند, ایف سی سکول غلنئی مقامی طلباء کے لیے ایک بہترین درسگاہ ثابت ہو گی.اور بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کریں ،حاجی صاحب 137

ضلع مہمند, ایف سی سکول غلنئی مقامی طلباء کے لیے ایک بہترین درسگاہ ثابت ہو گی.اور بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کریں ،حاجی صاحب

ضلع مہمند, ایف سی سکول غلنئی مقامی طلباء کے لیے ایک بہترین درسگاہ ثابت ہو گی.اور بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کریں ،حاجی صاحب

ضلع مہمند( افضل صافی سے), ایف سی سکول غلنئی مقامی طلباء کے لیے ایک بہترین درسگاہ ثابت ہو گی.اور بچوں کی تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کریں گی. مذکورہ درسگاہ تکمیل کی آخری مراحل میں ہے. بہت جلد ایف سی سکول میں کلاسز کا اجراء کیا جائے گا. اور علم کی شمعیں روشن کریں گے . اس ادارے کی تعمیر سے مقامی طلباء کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم ہو جائے گا ۔ایف سی سکولز تقریباً تمام اضلاع میں موجود ہیں.

لیکن ضلع مہمندمیں ابھی تعمیرہورہی ہے ۔ضلع مہمندکےوہ والدین جواپنے بچوں کی بہتر مستقبل کے لئے پریشان تھےیقیناًیہ ان کے لیے ایک مثالی درسگاہ ثابت ہوگی ۔ایف سی سکول غلنئی کے ڈبل سٹوری عمارت تین ماہ کی قلیل مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانا ایک ریکارڈہے. اوراس کی زیادہ تر کریڈٹ کمانڈنٹ مہمندراٸفل محمدجمیل کوجاتاہے۔ضلع مہمند کےعوام موصوف کی اس کاوش کوقدرکے نگاہ سےدیکھتےہیں۔لیکن وہ ہستی کون ہے؟جس نےمذکورہ سکول کےلیے زمین بلامعاوضہ اور مفت فراہم کیا۔یہ ہستی تحصیل باٸیزٸی کےسابقہ ممبر قومی اسمبلی اکبرخان مہمندکےفرزنداور

”قومی تڑون“کےبانی ممتازسماجی وفلاحی شخصیت حاجی طاہراکبرہے۔ جنہوں نےکروڑوں روپےکی قیمتی اراضی مہمندقوم کےلیےمفت عطیہ کی ہے۔جوحاجی طاہراکبر کے قومی حب الوطنی اورفراخدلی کامنہ بولتاثبوت ہے۔حاجی صاحب کاکہناہےکہ سکول کےساتھ متصل ضلع مہمندکےلوگوں کےلیےایک بہترین ہسپتال بھی عنقریب تعمیر کریں گے ۔ہم تمام مہمنداقوام حاجی طاہراکبرکے اس عظیم قربانی،خدمت اورمحبت کوقدرکی نگاہ سےدیکھتےہیں اورانھیں خراج تحسین پیش کرتےہیں. ساتھ ہی کمانڈنٹ ایم آر سے اپیل کرتےہیں کہ اس علمی درسگاہ کا باقاعدہ افتتاح بھی حاجی طاہراکبرکےہاتھوں سے کیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں