پٹرول مہنگا،ٹرانسپورٹروں نے کرایئے بڑھا دئیے 202

پٹرول مہنگا،ٹرانسپورٹروں نے کرایئے بڑھا دئیے

پٹرول مہنگا،ٹرانسپورٹروں نے کرایئے بڑھا دئیے

کراچی(بیورو چیف)پبلک ٹرانسپورٹرز نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد انٹر سٹی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول مہنگا ہوتے ہی پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے ہیں، کراچی سے

دیگر شہروں کو جانے والے ٹرانسپورٹرز نے من مانی کرتے ہوئے کرایوں میں500 روپے تک کا اضافہ کردیا۔لاڑکانہ،سکھر،شہداد کوٹ اورشکارپورکے کرایوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ کراچی سے پنجاب اورکے پی جانے والے مسافروں سے بھی ہزارسے پندرہ سو روپے اضافی لیے جانے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں