مانسہرہ کو پانی دیں پانی زندگی کا اہم بنیادی حصہ ہزارہ ٹرانسجینڈر ایسوسی ایشن 212

مانسہرہ کو پانی دیں پانی زندگی کا اہم بنیادی حصہ ہزارہ ٹرانسجینڈر ایسوسی ایشن

مانسہرہ کو پانی دیں پانی زندگی کا اہم بنیادی حصہ ہزارہ ٹرانسجینڈر ایسوسی ایشن

مانسہرہ نمائندہ ہزارہ ٹرانسجینڈر ایسوسی ایشن کی صدر نادرہ خان نے وزیر آپاشی اور ڈی سی مانسہرہ سے مطالبہ کیا ہیکہ مانسہرہ کو پانی دیں پانی زندگی کا اہم بنیادی حصہ ہے اگر پانی نہ ملے گا تو انسان بہت سی بیماریوں کا ذریعہ بنے گا

صوبائ حکومت کے بجڈ میں پانی کا ایک اہم بل بنتا ہے وہ مانسہرہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہڑپ ہوجاتا ہے لہذا ہم بحیثت انسانیت اپنی ٹرانسجینڈر برادری کے تحت متعلقہ حکام بالاسے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ انسانیت کو پانی دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں