پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی سے انصاف ہاوس چلیا میں نوجوان وفد کی ملاقات 245

پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی سے انصاف ہاوس چلیا میں نوجوان وفد کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی سے انصاف ہاوس چلیا میں نوجوان وفد کی ملاقات

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)پاکستان تحریک انصاف ضلع ٹھٹھہ کے صدر رئیس ارسلان خان بروہی سے انصاف ہاوس چلیا میں نوجوان وفد کی ملاقات قیادت پر اعتماد ملکر ضلع میں بھرپور طریقے سے پارٹی کو فعال کرنے کا عزم رئیس ارسلان خان بروہی کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک و ملت میں اہم حیثیت رکھتے ہیں انکے ساتھ ملکر ضلع ٹھٹھہ میں ایسے تعمیری سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے

پاکستان تحریک انصاف کو مزید فعال کریں گے دوسری جانب رئیس ارسلان خان بروہی نے گھوڑا باری کے معزز شخصیت حاجی نور محمد جت کے انتقال پر انکے لواحقین سے تعزیت بھی کی اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈوکیٹ ہوش محمد عباسی، سیف شاہ، غلام مصطفی جت، لالا غفار پٹان و دیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں