ہمارا مشن عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ہم جھوٹ اور منافقت کی سیاست نہیں کرتے،سہیل سرفراز 390

ہمارا مشن عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ہم جھوٹ اور منافقت کی سیاست نہیں کرتے،سہیل سرفراز

ہمارا مشن عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے ہم جھوٹ اور منافقت کی سیاست نہیں کرتے،سہیل سرفراز

اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)آزاد امیدوار اسمبلی ایل اے ٹو سہیل سرفراز ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپنے والد کیپٹن (ر) سرفراز خان کے نقش قدم پر چلتے ہوے عوامی خدمت کا جزبہ لے کر میدان عمل میں نکلے ہیں ۔ہمارا مشن عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے

ہم جھوٹ اور منافقت کی سیاست نہیں کرتے ۔آج بھی لوگ ہمارے والد کیپٹن سرفراز خان مرحوم کی بااصول سیاست کو یاد کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ روزانہ ہمارے قافلے کا حصہ بن رہے ہیں۔ہم الیکشن ہر صورت لڑیں گے اور جیتنے کے لیے لڑیں گے۔عوام ہمارا ساتھ دیں مایوس نہیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں