فورٹ عباس :چیئرپرسن بنات الحسنی شبینہ خورشید صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر میاں عامر شہزاد سکھیرا کی فورٹ پریس کلب آمد 318

فورٹ عباس :چیئرپرسن بنات الحسنی شبینہ خورشید صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر میاں عامر شہزاد سکھیرا کی فورٹ پریس کلب آمد

فورٹ عباس :چیئرپرسن بنات الحسنی شبینہ خورشید صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر میاں عامر شہزاد سکھیرا کی فورٹ پریس کلب آمد

فورٹ عباس(تحصیل رپورٹر ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس :چیئرپرسن بنات الحسنی شبینہ خورشید صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر میاں عامر شہزاد سکھیرا کی فورٹ پریس کلب آمد۔پریس کلب کے ممبران نے مالا پہنا کر تمام ممبران کا استقبال کیا، عامر شہزاد سکھیرا نے ادارے کے حوالے سے مکمل بریفینگ دی، تمام ممبران نے پریس کلب فورٹ عباس کا شکریہ ادا کیا اور بنات الحسنی کی طرف سے میڈیا نمائندگان کو کھانے کا عشائیہ دیا گیا،

چیئرپرسن بنات الحسنی شبینہ خورشید صاحبہ، منیجنگ ڈائریکٹر میاں عامرشہزاد سکھیرا کی فورٹ پریس کلب آمد پریس کلب کے ممبران نے مالا پہنا کر تمام ممبران کا استقبال کیا، عامر شہزادسکھیرا نے ادارے کے حوالے سے مکمل بریفینگ دی، میڈیا نمائندگان سے بات کرتے ہوئے میاں عامر سکھیرا کا کہنا تھا کہ بنات الحسنی کا مینجنگ ڈائریکٹر ہونا خوش قسمتی ہے کیونکہ آس میں پاکستان نہیں بلکہ باہر کے ممالک سے بھی سٹوڈنٹس اس ادارے کا حصہ ہے اور اس ادارے کا فورٹ عباس میں بنانا ایک نعمت سے کم نہیں اور چیئرپرسن شبینہ خورشید صاحبہ کا کہنا تھا

کہ پچھلے چند سالوں سے میں مسلسل اس وجہ سے پریشان تھی کہ فورٹ عباس میں کوئی ادارے ایسا نہیں جو مردوں کے علاؤہ خواتین کی بات کرے، بنات الحسنی ایک انٹرنیشنل معیار کا اسلامک واحد ایسا ادارہ ہے جو خواتین کی بات کرتا ہے اور عورتوں کو گھر میں بیٹھے ہوئے اسلامی تعلیمات حاصل کرنا کا مواقع فراہم کررہا ہے، بنات الحسنی کی

ٹیم میں موجود باقی ممبران میں سکریٹری جنرل زویا حسن صاحبہ ، قاریہ مدنیہ خورشید صاحبہ کے علاؤہ خورشید احمد، میاں مرتضیٰ سکھیرا، ڈاکٹر احتشام الحق ، زید اقبال، مدثر اخلاق پرنسپل العمر سکول، ظہور احمد پراپرٹی بلڈر اور حکیم عامر اقبال چینوٹی موجود تھے تمام ممبران نے فورٹ پریس کلب کا شکریہ ادا کیا، اور کانفرنس کے بعد بنات الحسنی کی طرف سے میڈیا نمائندگان کو کھانے کا عشائیہ دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں