اسلام آباد:ترجمان مسلم اسٹوڈنس آرگنائززیشن اعزاز حق عباسی کی آئی کے ٹائمز اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس آمد اینکر پرسن سردار طیب خان سے تفصیلی ملاقات 325

اسلام آباد:ترجمان مسلم اسٹوڈنس آرگنائززیشن اعزاز حق عباسی کی آئی کے ٹائمز اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس آمد اینکر پرسن سردار طیب خان سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد:ترجمان مسلم اسٹوڈنس آرگنائززیشن اعزاز حق عباسی کی آئی کے ٹائمز اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس آمد اینکر پرسن سردار طیب خان سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد:ترجمان مسلم اسٹوڈنس آرگنائززیشن اعزاز حق عباسی کی آئی کے ٹائمز اور سچ کی تلاش کے مرکزی آفس آمد اینکر پرسن سردار طیب خان سے تفصیلی ملاقات
تفصیلات کے مطابق ایم ایس او کے مرکزی ترجمان اعزاز الحق عباسی کی سچ کی تلاش کے بیورہ آفس آمد ہوئی کنویشن سنٹر میں طلباء کے پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گی سردار طیب اور انکی پوری ٹیم کو کامیاب دفتر چلانے پر مبارکباد پیش کی اور طلباء کنویشن میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جسکو سردار طیب خان نے قبول کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں