وزیراعظم عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، کیپٹن عاصم ملک 281

وزیراعظم عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، کیپٹن عاصم ملک

وزیراعظم عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، کیپٹن عاصم ملک

دبئی(بیورورپورٹ) اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کیپٹن عاصم ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مثبت اقدامات کی بدولت پاکستان بہتری کی جانب گامزن ہے، معیشت مضبوط ہورہی ہے اور مختلف محکموں میں ہونے والی کرپشن کی شرع روز بروز کم ہوتی جارہی ہے جو ایماندار قیادت اور ایماندار حکومت کی جانب واضع اشارہ ہے،

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے ٹھوس اور مثبت اقدامات سے ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوجائے گا، وزہراعظم عمران خان اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، دونوں کا ساتھ پاکستانی عوام کے لیے اچھے مستقبل کی نوید لیکر آئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں