مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 کشمیری شہید 165

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، مزید 2 کشمیری شہید

سری نگر( نیوزایجنسیاں )دنیا نیوزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ ضلع کپواڑہ میں مزید 2 کشمیری شہید کر دیئے۔مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گند میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ قابض فوج کے مظالم کے

خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت رہنمائوں اور تنظیموںنے معروف نوجوان رہنما برہان وانی کو اور انکے ساتھوں کو شہادت کی پانچویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں