سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو نے ایجوکیشنل اکیڈمی مہڑ میں اسکول کا دورہ کیا 178

سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو نے ایجوکیشنل اکیڈمی مہڑ میں اسکول کا دورہ کیا

سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو نے ایجوکیشنل اکیڈمی مہڑ میں اسکول کا دورہ کیا

ٹھٹھہ(امین فاروقی سے)سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کا مقامی اسکول ایجوکیشنل اکیڈمی کا دورہ طلباء طالبات سے گھل مل گئ انہوں نے طلباء کو تعلیم کے حصول پر زور دیا اور کہا کہ ایک اچھا نیک انسان بنکر معاشرے میں مظلو کی آواز بنا جائے تعلیم کے ذریعے ہر جابر ظالم اور وڈیرہ شاہی کا مقابلہ کرنا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں