مظفرآباد: آزادکشمیر انتخابات ٹکٹوں کی تبدیلی نظریاتی کارکنان سراپا احتجاج 206

مظفرآباد: آزادکشمیر انتخابات ٹکٹوں کی تبدیلی نظریاتی کارکنان سراپا احتجاج

مظفرآباد: آزادکشمیر انتخابات ٹکٹوں کی تبدیلی نظریاتی کارکنان سراپا احتجاج

مظفرآباد (بنارس راجپوت): آزادکشمیر انتخابات ٹکٹوں کی تبدیلی نظریاتی کارکنان سراپا احتجاج

مظفرآباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا سردار تبارک کو ٹکٹ دے کر تبدیل کرنے پر احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد: پی ٹی آئی نےحلقہ ایک کوٹلہ سے سردار تبارک علی سے ٹکٹ واپس کرکے میر عتیق کو جاری کر دیا ہے

مظفرآباد : سردار تبارک حلقہ ایک کوٹلہ سے ضلعی صدر اور پی ٹی آئی کے بانی کارکن ہیں

مظفرآباد: بانی رکن سے ٹکٹ چھیننے کیخلاف پارٹی کارکنوں کی شدید نعرے بازی

مظفرآباد ۔پارٹی ٹکٹ ایسے شخص کو دیا گیا جو تین ماہ پہلے پارٹی میں شامل ہوئے تھے مظاہرین 

مظفرآباد ۔سردار تبارک علی پارٹی کے ضلعی صدر ہیں مشکل وقت میں پارٹی ٹکٹ پر گزشتہ الیکشن لڑ چکے ہیں مظاہرین

مظفرآباد ۔حلقہ میں نظریاتی کارکنوں کا سیاسی قتل کیا گیا مقررین

مظفرآباد ۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نوٹس لیں پارٹی کارکنوں کا سیاسی قتل بند کیا جائے مقررین

مظفرآباد ۔آمدہ الیکشن میں پارٹی کو نقصان سے بچایا جائے مقررین
مظفرآباد پارٹی ٹکٹ تبدیلی سے پورے کشمیر میں پارٹی کو نقصان ہو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں