ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے متحرک 197

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے متحرک

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے متحرک

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدر آمد کیلئے متحرک ہوگئے انہوں نے عبدالحکیم میں گرلز و بوائز سکولوں کا سرپرائز وزٹ کرکے وہاں تعلیمی سرگرمیوں اور کورونا ایس او پیز پر عمل کا جائزہ لیا-گورنمنٹ بوائز ماڈل سکول غوث پور کے بچوں میں ماسکس تقسیم کئے -سی ای او تعلیم ملک الطاف لڑکا،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ شاہد رحمن بھی ان کے ہمراہ تھے- ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیا اور اور وزیر اعلی روڈ میپ برائے تعلیم کے 100 فیصد اہداف کے حصول کی ہدایت کی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں