محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا 334

محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

آزادکشمیر(نمائندہ خصوصی)محکمہ جنگلات وادی لیپہ کی جانب سے شجرکاری مہم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی بریگیڈ کمانڈر لیپہ تھےتقریب میں اسسٹنٹ کمشنر لیپہ، ایس ایچ او لیپہ اور محکمہ جنگلات کے جملہ ملازمین نے شرکت کی اس موقع پر بریگیڈ کمانڈر لیپہ اور کمانڈنگ آفیسر نے پودا لگایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں