وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے ڈبلیو ایچ او کے وفد کے ہمراہ ملاقات 177

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے ڈبلیو ایچ او کے وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے ڈبلیو ایچ او کے وفد کے ہمراہ ملاقات

آزادکشمیر(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدرخان سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے WHO کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنٹری ڈائریکٹر نے WHOکی جانب سے آزادکشمیر کیلئے دی جانے والی ایمبولینسز وزیراعظم آزادکشمیر کے حوالے کیں اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہاکہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے خصوصی تعاون اور ایمبولینسز و دیگر سامان کی فراہمی پر شکریہ ادا کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں