بھمبر حلقہ ایل 7 موضع کس چناتر اور بھمبر رجانی میں نوجوانوں کی طرف سے سینئروزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا 210

بھمبر حلقہ ایل 7 موضع کس چناتر اور بھمبر رجانی میں نوجوانوں کی طرف سے سینئروزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

بھمبر حلقہ ایل 7 موضع کس چناتر اور بھمبر رجانی میں نوجوانوں کی طرف سے سینئروزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

بھمبر(نمائندہ خصوصی) بھمبر حلقہ ایل 7 موضع کس چناتر اور بھمبر رجانی میں نوجوانوں کی طرف سے سینئروزیرحکومت آزادکشمیر چوہدری طارق فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جس میں علاقہ کے درجنوں نوجوانوں نے کنبے قبیلے سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی اور کہاکہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حالیہ حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہر شعبے میں عوام کا معیارزندگی بہتر کیا جس پر وہ سینئروزیرو

سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن چوہدری طارق فاروق کو سلام پیش کرتے ہیں,معززمہمان گرامی سینئروزیرچوہدری طارق فاروق نے کہاکہ ہم مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے درجنوں افراد کو خوش آمدیدکہتے ہیں,نوجوان ہمارا مستقبل ہیں.ہم نے وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدرکی قیادت میں بلاتفریق عوامی خدمت کی آئندہ بھی آزادکشمیربھر میں عوام کی خدمت جاری رکھی جائے گی.کس چناتر بھمبر رجانی وقرب و جوار سے سینکڑوں افراد مسلم لیگ ن میں شامل ہورہے ہیں ,یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے مفاد عامہ,اجتماعی سوچ کو فروغ دیاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں