اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس چوکی دولتالہ حرکت میں آ گئی 241

اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس چوکی دولتالہ حرکت میں آ گئی

اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس چوکی دولتالہ حرکت میں آ گئی

دولتالہ(نوید اے راجہ) لاک ڈاون اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس چوکی دولتالہ حرکت میں آ گئی 4دکانداروں کو پابند سلاسل کر دیا انجمن تاجراں کے نمائندوں کی مداخلت پر گرفتار دکاندار شخصی ضمانت پر رہا کر دیے گئے پولیس زرائع کے مطابق شام گئے پولیس نے لاک ڈا?ن اور ایس او پیز کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 4دکانداروں اسامہ نواز،عمران اور اسرار وغیرہ کو گرفتار کر لیا پولیس نے تعزیرات پاکستان188 کے تحت مقدمات درج کر کے گرفتار دکانداروں کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں