پی ڈی ایم حکومت کو اب دن کے تارے دکھائے گی,لانگ مارچ ضرور ہوگا, سسی پلیجو 272

پی ڈی ایم حکومت کو اب دن کے تارے دکھائے گی,لانگ مارچ ضرور ہوگا, سسی پلیجو

پی ڈی ایم حکومت کو اب دن کے تارے دکھائے گی,لانگ مارچ ضرور ہوگا, سسی پلیجو

ٹھٹھہ ( امین فاروقی )پی پی پی رہنما سسی پلیجو کی آرٹس کاؤنسل کراچی میں میڈیا سے گفتگو
پی ڈی ایم حکومت کو اب دن کے تارے دکھائے گی,لانگ مارچ ضرور ہوگا, سسی پلیجو
ہم جیتے ہیں, بدترین دھاندھلی کی گئی,سسی پلیجو
پیپلزپارٹی کراچی سے کشمیر تک پورے ملک کی زنجیر ہے اور رہیگی, سسی پلیجو کا shibli faraz or فواد چودھری کوجواب
لانگ مارچ میں پی ڈی ان کو بتائے گی کے اپوزیشن کیا ہے, سسی پلیجو
حکومت اپنی میجارٹی کھو چکی ہے,پی پی پی رہنما سسی پلیجو
پی ڈی ایم کمزور نہیں ہوئی مزید مضبوط ہوئی ہے, سسی پلیجو
زمین آسمان کا فرق ہے, جان بوجھ کر ہمارے سات ووٹ خارج کردیے گئے,سسی پلیجو
پی ڈی ایم فیصلہ کرے گی کہ استعیفی دینے ہیں یا نہیں, سسی پلیجو
سندھ, بلوچستان, پنجاب اور کے پی میں لانگ مارچ کی تیاریاں ہورہی ہیں,سسی پلیجو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں